وہ اندھیرا ہی بھلا تھا کہ قدم راہ پہ تھے........... احمدرضاقادری مصباحی(سرلاہی،نیپال)

وہ اندھیرا ہی بھلا تھا کہ قدم راہ پہ تھے
یہ امر حقیقت ہے کہ بدلاؤ انسانی زندگی کاایک لازمی حصہ ہے ۔وقت کا کٹنا، رات دن کا آنا جانا،سورج کا گردش کرنا ،سردی گرمی کا آنا جانا خوشی اور غم کا آنا جانا یہ سب فطرت میں داخل ہیں ۔لیکن اس کے باوجود غریب اور امیر اپنے اپنے طریقے سے کام کرکے زندگی گزارتا ہے اور وقت کٹتا چلا جاتا ہے ۔لیکن مودی سرکار نے انسانی زندگی کو کالادھن کے نام پر فطرت کے خلاف حکم جاری کرکے انتہائی انپڑھ اور نابلد ہونے کا ثبوت دیا ہے۔اب تو تھک کرعوام کا یہی ماننا ہےکہ  کالا دھن آئے یا نہیں آئے پہلے تو دو ٹائم کی روٹی تو ہاتھ آئے تا کہ میری اس اندھیری زندگی میں جینے کے کام آسکے۔
وہ اندھیرا ہی بھلا تھا کہ قدم راہ پہ تھےـــــــ روشنی لائی ہے منزل سے بہت دور ہمیں
احمدرضاقادری مصباحی(سرلاہی،نیپال)

Comments

Popular posts from this blog

WELCOME TO AL-JAMIA ASHRAFIA I

MY VILLAGE -SALEMPUR SARLAHI NEPAL